Description
ایک عدد چولہ گیس فول سائز کا 13کلو وزنی 35سموسہ والی کڑاہی ہے باکی تلائی والے دو بڑے چمچے اور سموسہ اور بھی سمان ہے آپ پکچر میں دیکھ سکتے ہے صرف 10 دن استعمال کیا ہے اچھی کوالٹی کا سمان ہے جس نے لینا ہو رابطہ کر لے کاونٹر اور بینچ بھی ہے وہ چاہیے تو وہ بھی مل جاے گا