Description
ہمیں اپنی ورکشاپ مرزا پلاسٹر آف پیرس کی روات برانچ میں ایک عدد منشی ضرورت ہے. جو کہ تمام ورکشاپ کی دیکھ بھال کر سکے اور گاہکوں کے ساتھ لین دین اور اسٹاک کو مینٹین کرنا جانتا ہو.
جسمانی طور پر مضبوط اور لوڈنگ انلوڈنگ والے کو ترجیح دی جائے گی.
مزید معلومات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں (View phone number)