All categoriesDropdown arrow
Renting Services
LACTOMETER PUNJAB FOOD AUTHORITY RECOMMENDED LACTOMETER 0
1 / 9
Rs 1,000

LACTOMETER PUNJAB FOOD AUTHORITY RECOMMENDED LACTOMETER

Sambrial, Sialkot
1 week ago
Details
Price1,000
Description
Punjab Food Authority Recommended Lactometer For Milk Analyzing کیا آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ جو دودھ لے رہے ہیں اس میں پانی کتنا ڈالا گیا ہے آپ کے گھر آنے والا دودھ کیسا ہے تو آپ دودھ چیک کرنے والا میٹر استعمال کریں اگر آپکو دودھ چیک کرنے والا میٹر چاہیے وہ والا لیکٹو میٹر جو پنجاب فوڈ اتھاڑٹی والے استعمال کرتے ہیں تو آپ کیش آ ن ڈلیوری ہم سے لے سکتے یاں آپ ہماری دوکان سے بھی آ کر لے سکتے ہیں مارکیٹ میں لوکل میٹر ملتے ہیں جو کے دودھ کو سہی طریقے سے نہیں چیک کر پاتے نہ ہی انکی ریڈنگ اچھی ہوتی جس کی وجہ سے آپکو نقصان ہوتا ہے اگر دودھ کو سہی طریقے سے چیک کرنا ہے کہ اس میں پانی کتنا ہے تو آپکو یہ والا میٹر لازمی لینا چاہیے یہ 8.5انچ کی لمبائی والا میٹر ہے . اس لیکٹو میٹر کا فائدہ یہ ہے کہ آپکو کوئی بھی انسان دھوکہ نہیں دے سکے گا دودھ بیچنے والے لوگوں کی بھر پور فرمائش پر اس لیکٹو میٹر کو منگوایا گیا ہے اس لیکٹو میٹر کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ڈسکاونٹ آفر بھی موجود ہے یہ وہی والا میٹر ہے جو پنجاب فوڈ اتھا رٹی والے استعمال کرتے ہیں اور اس کو خریدنے کا کہتے ہیں کہ دودھ ہمیشہ دیکھ چیک کر کہ لیں ہر دودھ بیچنے والے کو یہ میٹر لازمی خریدنا چاہیے خالص دودھ کی ریڈنگ31,32, ، ہوتی ہے کبھی بھی 25,26 ریڈنگ سے نیچے والا دودھ نہ لیں یہ میٹر ہر گھر کی ضرورت ہے Our shop address Welcome Papers and scientific store opposite sialkot dry port trust, near khalid hotel, Fazalpura stop wazirabad road sambrial Sialkot. For Cash On Delivery contact (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1087427497
Report this ad